تاریخ شائع کریں2017 16 December گھنٹہ 15:22
خبر کا کوڈ : 299780

ڈونلڈ ٹرمپ عالمی غنڈہ اور بدمعاش ہے

ٹرمپ کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم و غصہ دہشت گردی میں بدل جائے گا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غنڈہ اور بدمعاش قرار دیدیا ہے جبکہ سعودی عرب امریکی صدر کو سنجیدہ قراردے رہا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ عالمی غنڈہ اور بدمعاش ہے
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غنڈہ اور بدمعاش قرار دیدیا ہے جبکہ سعودی عرب امریکی صدر کو سنجیدہ قراردے رہا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ملایشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غنڈہ اور بدمعاش قرار دیدیا ہے جبکہ سعودی عرب امریکی صدر کو سنجیدہ قراردے رہا ہے۔

مہاتیر محمد نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم و غصہ دہشت گردی میں بدل جائے گا۔

مہاتیر نے کہا کہ سب کو مل کر امریکی صدر کی موذیانہ پالیسیوں کامقابلہ کرنا چاہیے۔ مہاتیر محمد نے تمام مسلم ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ  اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیں۔
https://taghribnews.com/vdcevo8w7jh8ofi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ