دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ
پاکستان میں ماہرین نے مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان میں ماہرین نے مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے، جسکے اعلامیے کیمطابق ماہرین نے اپنی تجاویز میں کہا ہے کہ مدارس کی فرقہ وارانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے، آئین پاکستان کو بتدریج نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے، جنہیں رواں ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے، جس میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان اور دیگر شہروں سے 53 ماہرین نے شرکت کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق متبادل بیانیے کیلئے 8 گروپوں نے اپنی سفارشات پیش کی ہیں، ماہرین نے اپنی تجاویز میں کہا ہے کہ مدارس کی فرقہ وارانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے، آئین پاکستان کو بتدریج نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے، جنہیں رواں ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔