تاریخ شائع کریں2017 15 November گھنٹہ 13:34
خبر کا کوڈ : 293837

امریکا مسلح گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے

گزشتہ دنوں عراقی سرحد کے قریب شامی علاقہ بوکمال میں امریکا نے داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ نرمی برتی
گزشتہ دنوں عراقی سرحد کے قریب شامی علاقہ بوکمال میں امریکا نے داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ نرمی برتی
امریکا مسلح گروپوں کی پشت پناہی کر رہا ہے
روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔

دارالحکومت ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا پر داعش کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ گزشتہ دنوں عراقی سرحد کے قریب شامی علاقہ بوکمال میں امریکا نے داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ نرمی برتی اورامریکا کی یہ نرمی برتنے کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔

لاوروف کا کہنا تھاکہ امریکا کی حمایت یافتہ مسلح باغی گروپس شام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

 
https://taghribnews.com/vdcbffb5zrhb9wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ