شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گی
شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کردی گی۔
شیئرینگ :
شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کردی گی۔
شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گی۔
شہداء کی نماز جنازہ کے بعد لاکھوں لوگوں کے جلوس کی شکل میں تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر کی طرف تشییع کی جائے گی۔
تہران میں تشییع جنازہ کے بعد شہداء کو تدفین کے لئے مختلف شہروں کی طرف ارسال کیا جائے گا۔
شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ کے لئے غیر ملکی وفود کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اب تک 40 سے زائد غیر ملکی اعلی سطحی وفود تہران پہنچ چکے ہیں جن میں سربراہان مملکت اور وزراء شامل ہیں۔
وزیراعظم نے کہاکہ آج جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہاہے اور غزہ میں تقریباً 40ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا ، جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے ، اس ...