تاریخ شائع کریں2024 14 April گھنٹہ 21:29
خبر کا کوڈ : 631825

صیہونی حکومت کی شرپسندیوں اور شیطانی حرکتوں پر اسٹریٹیجک تحمل کا وقت ختم ہوگیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان صدر کے نائب چیف آف اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ اسٹریٹیجک توازن تبدیل ہوچکا ہے اور اگر ایران کے اثاثوں اور ایرانیوں کو نشانہ بنایا گیا تو براہ راست جواب دیا جائے گا۔

اسلامی جمہوریہ ایرن کے ایوان صدر کے نائب چیف آف اسٹاف محمد جمشیدی نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ وعدہ صادق اورکامیاب آپریشن کے اسٹریٹیجک معنی یہ ہیں کہ اب صیہونی حکومت کی شرپسندیوں اور شیطانی حرکتوں پر اسٹریٹیجک تحمل کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

انھوں نے لکھا ہے کہ ایران نے جنگوں کے درمیان جنگ کی ان کی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا ہے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان صدر کے نائب چیف آف اسٹاف نے خبردار کیا ہے  کہ اب اسٹریٹیجک توازن تبدیل ہوگیا ہے اور ایرانی اثاثوں اور افراد  کو نشانہ بنایا گیا تو براہ راست جواب دیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcewz8pnjh8xvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ