تاریخ شائع کریں2024 12 April گھنٹہ 15:31
خبر کا کوڈ : 631525

امریکہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں ملوث نہیں

کرائن جین پیئر نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرے۔
امریکہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں ملوث نہیں
امریکا کی جانب سے ایران پر واضح کیا گیا ہے کہ امریکا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں ملوث نہیں ہے۔

یہ بات وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکا نہیں چاہتا ہے کہ یہ تنازع مزید پھیلے۔

کرائن جین پیئر نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرے۔
https://taghribnews.com/vdcb58b0srhbfsp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ