تاریخ شائع کریں2024 7 April گھنٹہ 14:46
خبر کا کوڈ : 630959

امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات کا سامنا

نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات کا سامنا
نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات پیش آرہی ہیں۔

امریکی جریدے نیوز ویک نے صدر جوبائیڈن میں موجودہ پوزیشن کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔

اخبار کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں 9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ غزہ کی جنگ میں فعال کردار ادا نہ کرنا ہے۔

غزہ میں فلسطینی عوام اور صہیونی حکومت کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ صدر جوبائیڈن کے رویے کے باعث امریکہ کو اندرونی اور بیرونی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbsgb09rhbf9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ