تاریخ شائع کریں2024 4 April گھنٹہ 23:02
خبر کا کوڈ : 630590

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں دمشق شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

تششیع جنازے میں شہید میجر جنرل محمد رضا زاہدی، بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی، حسین امان اللہی، سید مہدی جلادتی، محسن صداقت، علی آقا بابائی اور سید علی صالحی روزبہانی کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں دمشق شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کچھ دیر پہلے حسینیہ امام خمینی رح تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں دمشق شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تششیع جنازے میں شہید میجر جنرل محمد رضا زاہدی، بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی، حسین امان اللہی، سید مہدی جلادتی، محسن صداقت، علی آقا بابائی اور سید علی صالحی روزبہانی کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

شہداء کو کل یوم القدس میں تششیع جنازہ کے بعد اپنے اپنے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdccoxqex2bq1p8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ