تاریخ شائع کریں2024 31 March گھنٹہ 15:55
خبر کا کوڈ : 630067

اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے لیبرپارٹی کے سابق لیڈر جریمی کوربن نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کو مسترد کردیا ہے، اسرائیل کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے۔

مظاہرین نے جنگ بندی کیلئےعملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا قحط کے حالات پیدا کرنا جنگی جرم ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb0gb0zrhbfgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ