تاریخ شائع کریں2024 31 March گھنٹہ 14:56
خبر کا کوڈ : 630062

امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج

عرب میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔
امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج
امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والی 10 خواتین اور 4 مردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg3z93xak9wz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ