تاریخ شائع کریں2024 31 March گھنٹہ 14:54
خبر کا کوڈ : 630060

غزہ میں قحط کی وجہ سے 27 بچہ جاں بحق

ذرائع کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ ایک طرف بمباری جبکہ دوسری طرف مصوعی قحط کی صورتحال پیدا کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ میں قحط کی وجہ سے 27 بچہ جاں بحق
 غزہ میں غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ ایک طرف بمباری جبکہ دوسری طرف مصوعی قحط کی صورتحال پیدا کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔
https://taghribnews.com/vdcep78p7jh8x7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ