تاریخ شائع کریں2024 30 March گھنٹہ 18:02
خبر کا کوڈ : 629996

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم کے ایک دھماکے میں 14 سیکورٹی اہلکار زخمی

 صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سڑک کے  کنارے نصب ایک بم اس وقت پھٹ گیا جس وہاں سے پیٹرولیئم کمپنی کے ملازمین کی گاڑیوں کی سیکورٹی کی ڈیوٹی پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی گزری ۔   
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم کے ایک دھماکے میں 14 سیکورٹی اہلکار زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم کے ایک دھماکے میں 14 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

 صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سڑک کے  کنارے نصب ایک بم اس وقت پھٹ گیا جس وہاں سے پیٹرولیئم کمپنی کے ملازمین کی گاڑیوں کی سیکورٹی کی ڈیوٹی پر مامور سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی گزری ۔   

 رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ اس دھماکے میں کم سے کم 14 فوجی زخمی ہوگئے۔

آخری اطلاع ملنے تک کسی فرد یا گروہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی۔

پاکستان کی فوج اور حکومت صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے لئے عام طور پر بلوچ لبریشن آرمی کو ذمہ دار قرار دیتی ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcaoonii49nuo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ