تاریخ شائع کریں2024 26 March گھنٹہ 21:54
خبر کا کوڈ : 629572

صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینیوں شہید

فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج نے اپنے جرائم کے تسلسل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 107 فلسطینی شہید اور 176 زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینیوں شہید
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینیوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج نے اپنے جرائم کے تسلسل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 107 فلسطینی شہید اور 176 زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے باشندوں کے خلاف صیہونی فوج کے 171 دنوں کے مسلسل حملوں کے بعد فلسطینی شہداء کی تعداد 32 ہزار 333 ہو گئی ہے۔

جبکہ اس عرصے کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے 74,694 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdca0oniu49num1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ