تاریخ شائع کریں2024 26 March گھنٹہ 14:54
خبر کا کوڈ : 629570

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ منگل کو ایران کا دورہ کررہے ہیں

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ آج سیاسی دورے پر تہران پہنچیں گے جہاں وہ غزہ جنگ کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کریں گے۔

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ منگل کو ایران کا دورہ کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حماس کے اعلی رہنما اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام کو فلسطین کی صورتحال اور غزہ کی جنگ کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

حماس کے سربراہ اپنے تہران دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ 

اسماعیل ہنیہ کا سفر اس حوالے سے اہمیت کا حامل ہے کہ گذشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdciy3aqut1arw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ