پاکستان ہندستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے
گزشتہ 5 برسوں سے ہندوستان کے ساتھ بے حد نچلی سطح پر تعلقات رکھنے والے پاکستان کے کی طرف سے یہ اعلان اس کے موقف میں ایک بڑی تبدیلی ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔
گزشتہ 5 برسوں سے ہندوستان کے ساتھ بے حد نچلی سطح پر تعلقات رکھنے والے پاکستان کے کی طرف سے یہ اعلان اس کے موقف میں ایک بڑی تبدیلی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے لندن میں ایک پریس کانفرنس میں کہا: اسلام آباد کی حکومت اپنے مشرقی پڑوسی ہندستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا: پاکستان کے تاجر، ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کے بحالی کے مشتاق ہیں اس لئے ہم باہمی تجارتی امور کا سنجیدگی سے جائزہ لیں گے۔
پاکستان کے وزير خارجہ نے کہا: ان کا ملک 5 سالہ روڈ میپ پر عمل کرے گا تاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور مہنگائی کم ہو۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...