تاریخ شائع کریں2024 23 March گھنٹہ 21:43
خبر کا کوڈ : 629266

فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا مطالبہ

غزہ جنگ کے دوران فیفا کے کوالیفائنگ مقابلے جاری ہیں اس سلسلے میں اسرائیل کا سامنا آئس لینڈ سے ہے جبکہ اس عرصہ میں غزہ پر اسرائیل کی مہلک جنگ جاری ہے۔
فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا مطالبہ
 غزہ جنگ کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔

فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کو اس معاملے پر انتہائی سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غزہ جنگ کے دوران فیفا کے کوالیفائنگ مقابلے جاری ہیں اس سلسلے میں اسرائیل کا سامنا آئس لینڈ سے ہے جبکہ اس عرصہ میں غزہ پر اسرائیل کی مہلک جنگ جاری ہے۔

اس لئے فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا عالمی سطح پر مطالبہ کیا جانے لگا ہے.
https://taghribnews.com/vdcaionii49nuu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ