تاریخ شائع کریں2024 23 March گھنٹہ 20:27
خبر کا کوڈ : 629264

غزہ میں جاری جنگ سے بڑوں بوڑھوں کے علاوہ بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں

اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہِں جبکہ اس دوران شدید بھوک و پیاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
غزہ میں جاری جنگ سے بڑوں بوڑھوں کے علاوہ بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں
غزہ میں جاری جنگ سے بڑوں بوڑھوں کے علاوہ بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہِں جبکہ اس دوران شدید بھوک و پیاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق غذائیت کی کمی کی وجہ سے بھی بچوں کی اموات میں‌اضافہ دیکھا جا رہا ہے .

ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری حماس اسرائِیل جنگ میں 13000 سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciq3aq5t1arr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ