تاریخ شائع کریں2024 20 March گھنٹہ 15:06
خبر کا کوڈ : 628964

ایران کی تاریخ اور ثقافت میں نوروز کو بے حد اہمیت حاصل ہے

تہران میں پاکستان کے سفیر نے نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر ایرانی قوم کو مبارک باد دی ہے۔
ایران کی تاریخ اور ثقافت میں نوروز کو بے حد اہمیت حاصل ہے
تہران میں پاکستان کے سفیر نے نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر ایرانی قوم کو مبارک باد دی ہے۔

ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا: ایران کی تاریخ اور ثقافت میں نوروز کو بے حد اہمیت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا: عید نوروز پر ایرانی قوم کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں ہو کہ نوروز ہم سب کے لئے، امن، آسائش و خوشیوں کا باعث ہو۔

ایران میں پاکستان کے سفیر نے زور دیا: نوروز کا ہزاروں برس سے جشن منایا جاتا رہا ہے اوراسے تمام قومیں اپنے اہل خانہ کے ساتھ امن و اتحاد کے ساتھ منایا جانے والا جشن سمجھتی ہيں۔
https://taghribnews.com/vdcepv8pejh8woi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ