تاریخ شائع کریں2024 20 March گھنٹہ 14:51
خبر کا کوڈ : 628958

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوشش تیز

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب کی بار مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ اسرائِیلی افواج کی جانب سے رفاح پر زمینی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوشش تیز
غزہ میں جنگ بندی کیلئَے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں قطر میں مذاکرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوشش کی جائَے گی کہ اب کی بار جنگ بندی 6 ہفتون پر محیط ہو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب کی بار مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں کہ اسرائِیلی افواج کی جانب سے رفاح پر زمینی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا اعلیٰ سطح وفد قطر مذاکرات میں شرکت کرنے جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdchm6n-623niwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ