تاریخ شائع کریں2024 19 March گھنٹہ 16:08
خبر کا کوڈ : 628878

غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو کئی ممالک اسلحہ دے رہے ہیں

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحہ، گولہ بارود، لڑاکا طیاروں کے پرزے اور دیگر چیزوں کی برآمدات جاری ہے۔
غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو کئی ممالک اسلحہ دے رہے ہیں
غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ کافی لمبی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران کئی مغربی ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات جاری رکھیں۔

رپورٹس کے مطابق ان ممالک میں برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا شامل ہیں۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحہ، گولہ بارود، لڑاکا طیاروں کے پرزے اور دیگر چیزوں کی برآمدات جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdciyvaqvt1arv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ