تاریخ شائع کریں2024 18 March گھنٹہ 16:05
خبر کا کوڈ : 628760

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

رہائشی علاقوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے ہونے والی اس بدترین بمباری سے سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی اسرائیلی بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

رہائشی علاقوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے ہونے والی اس بدترین بمباری سے سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں 31 ہزار 490 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 73 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اس دوران ایک اندازے کے مطابق 23 لاکھ فلسطینی رفاح کے کیمپوں میں پناہ لئے ہوئے ہیں ۔ جہاں انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی افواج کی بے دریغ بمباری کی وجہ سے 90 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں.
https://taghribnews.com/vdciqvaqut1ary2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ