تاریخ شائع کریں2024 17 March گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 628634

بیجنگ تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے

چینی پیپلز ایسوسی ایشن کے چئیرمین یانگ وان  مینگ نے ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
بیجنگ تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے
اعلی چینی عہدیدار نے نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیجنگ تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے۔

چینی پیپلز ایسوسی ایشن کے چئیرمین یانگ وان  مینگ نے ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

بین الاقوامی تعلقات کے شعبے کے سربراہ نے نوروز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگلے چند مہینوں کے دوران بیجنگ میں بین الاقوامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں ایران اور چین کے درمیان طویل المدتی تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے مذاکرات کئے جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcipvaq5t1arq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ