تاریخ شائع کریں2024 17 March گھنٹہ 15:22
خبر کا کوڈ : 628633

صہیونی فوج کا مقبوضہ گولان میں شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف میں میزائل حملے

تفصیلات کے مطابق صہیونی طیاروں نے مقبوضہ گولان سے اڑان بھری اور شامی فضائی حدود کو پامال کرتے ہوئے دمشق کے نواحی علاقے قلمون پر میزائل داغے۔
صہیونی فوج کا مقبوضہ گولان میں شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف میں میزائل حملے
صہیونی فورسز کی جانب سے دمشق پر داغے گئے متعدد میزائلوں کو شامی دفاعی سسٹم نے فضا میں تباہ کردیا۔

صہیونی فوج نے مقبوضہ گولان نے شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف میں میزائل حملے کئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی طیاروں نے مقبوضہ گولان سے اڑان بھری اور شامی فضائی حدود کو پامال کرتے ہوئے دمشق کے نواحی علاقے قلمون پر میزائل داغے۔

مقامی ذرائع کے مطابق شامی دفاعی سسٹم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کئی میزائلو ں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔

شام کے سرکاری ذرائع نے ابھی تک حملوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchx6n-x23ni-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ