تاریخ شائع کریں2024 17 March گھنٹہ 13:54
خبر کا کوڈ : 628618

پہلی بار شمالی غزہ میں انسانی امداد لے جانے والے ٹرک داخلے

رپورٹوں میں بتایا گيا ہے کہ چار ماہ کے دوران پہلی بارانسانی امداد ٹرکوں کے ذریعے غزہ پہنچی ہے۔
پہلی بار شمالی غزہ میں انسانی امداد لے جانے والے ٹرک داخلے
اتوار کی صبح نیوز ذرائع نے پہلی بار شمالی غزہ میں انسانی امداد لے جانے والے ٹرکوں کے داخلے کی خبر دی ہے۔

رپورٹوں میں بتایا گيا ہے کہ چار ماہ کے دوران پہلی بارانسانی امداد ٹرکوں کے ذریعے غزہ پہنچی ہے۔

بعض ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ 13 ٹرک آٹا لے کر شمالی غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔

اس سے قبل غزہ کی پٹی کے شمال اور مرکز کے علاقوں میں امداد فضائی راستے سے بھیجی جاتی تھی۔
https://taghribnews.com/vdca6ania49nui1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ