امریکہ و برطانیہ کے جارح اتحاد کی شام مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے الجاح علاقے پر جنگي طیاروں سے بمباری کی۔
شیئرینگ :
امریکہ و برطانیہ کے جارح اتحاد کی شام مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے الجاح علاقے پر جنگي طیاروں سے بمباری کی۔
یہ حملے چار بار میں کئے گئے۔
امریکہ و برطانیہ کے جنگي طیاروں نے بدھ کے روز بھی مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے بین الاقوامی ہوائي اڈے پر تین بار بمباری کی تھی ۔
واضح رہے یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف صیہونی جارجیت جاری رہے گي وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بناتی رہے گي۔
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے آپریشن کو روکنے کے لئے اس پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...