تاریخ شائع کریں2024 15 March گھنٹہ 13:57
خبر کا کوڈ : 628343

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے الکویت چوک میں انسانی امداد لینے کے منتظر فلسطینیوں کے ایک گروپ پر بمباری کی۔
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے الکویت چوک میں انسانی امداد لینے کے منتظر فلسطینیوں کے ایک گروپ پر بمباری کی۔

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے مزید کہا ہے کہ اس حملے میں 11 افراد شہید اور 100 زخمی ہوئے ہیں اور شہداء کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdvmw6d0ma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ