تاریخ شائع کریں2024 12 March گھنٹہ 16:59
خبر کا کوڈ : 628084

رہبر انقلاب اسلامی کی سالانہ قرآنی محفل میں شرکت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودہ گی میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔

پروگرام کے آغاز میں سن 2015 میں سرزمین منا میں شہید ہونے والے قرائت قرآن کے عالمی چیمپیئن محسن حاجی حسنی کارگر کی یاد بھی تازہ کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ یہ محفل ہر سال ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن منعقد کی جاتی ہے جس میں ایران کے مشہور قاریان و حافظان کلام پاک شرکت کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdch66n-k23nivd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ