تاریخ شائع کریں2024 11 March گھنٹہ 18:52
خبر کا کوڈ : 627963

سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران بھِی انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ
سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران بھِی انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئِے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔

ذرائع کے مطابق شاہ سلمان نے ماہ مبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔
https://taghribnews.com/vdccemqe12bqio8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ