تاریخ شائع کریں2024 11 March گھنٹہ 15:08
خبر کا کوڈ : 627925

پاکستان کے 19 وفاقی وزیروں نے حلف اٹھا لیا

پاکستان کے 19 وفاقی وزیروں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی موجودگی میں حلف اٹھا لیا۔
پاکستان کے 19 وفاقی وزیروں نے حلف اٹھا لیا
پاکستان کے 19 وفاقی وزیروں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی موجودگی میں حلف اٹھا لیا۔

قابل ذکر ہے کہ خواجہ محمد آصف وزیر دفاع، عطا تارڑ وزیر اطلاعات، محسن نقوی وزارت داخلہ میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر، محمد اورنگزیب وزارت خزانہ میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون، محمد اسحق ڈار وزیر خارجہ، سردار یوسف مذہبی امور کے وزیر، مصدق ملک وزیر پیٹرولیم، اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون و انصاف کے عہدوں پر فائز ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ محمد شہباز شریف کو گزشتہ ہفتے وزارت عظمی کا عہدہ سونپا گیا، جبکہ آصف علی زرداری صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcau0nim49nuo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ