تاریخ شائع کریں2024 8 March گھنٹہ 13:16
خبر کا کوڈ : 627552

حزب اللہ لبنان کی لیمان علاقے میں صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری

حزب اللہ لبنان نے بتایا ہےکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں واقع لیمان علاقے میں صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری کی گئی جس کی وجہ سے صیہونیوں کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔
حزب اللہ لبنان کی لیمان علاقے میں صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری
حزب اللہ لبنان نے مغربی الجلیل میں غاصب صیہونی فوج کی اس چھاونی پر گولہ باری کی ہے جسے جلد ہی تعمیر کیا گيا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے بتایا ہےکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں واقع لیمان علاقے میں صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری کی گئی جس کی وجہ سے صیہونیوں کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

صیہونی ٹی وی چینل-12 نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین کے بارے ميں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے لبنان کے اندر سے کئي میزائل راس ناقورہ فوجی چھاونی پر فائر کئے جو مغربی الجلیل کے شمال میں واقع ہے۔

عبرانی اخبار معاریو نے بھی زور دیا ہے کہ کم سے کم 10 میزائل لبنان سے راس ناقور پر فائر کئے گئے ہیں۔

در ایں اثنا صیہونی فوج نے لبنان کے یارون اور عیتا الشعب علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcgnu93xak9xn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ