تاریخ شائع کریں2024 4 March گھنٹہ 13:13
خبر کا کوڈ : 627148

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی پاکستان کے نومنتخب صدر شہباز شریف کو مبارک باد

اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی پاکستان کے نومنتخب صدر شہباز شریف کو مبارک باد
صدر رئیسی نے شہبازشریف کو پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے ایک پیغام میں پاکستان کے نومنتخب صدر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے تاکید کہ ایران کی پالیسی یہ ہے تمام ممالک مخصوصا ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مزید بڑھایا جائے۔ پاکستان اسلامی اور برادر ملک ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی حکومت ملک میں ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے عزم و ارادے سے کام کرے گی۔
https://taghribnews.com/vdchkqn-623nizd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ