تاریخ شائع کریں2024 3 March گھنٹہ 08:40
خبر کا کوڈ : 626983

غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہے گے

 یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالات میں یمن کا موقف بحیرہ عرب اور باب المندب میں صیہونی بحری جہازوں کو روکنے پر استوار ہے۔
غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہے گے
یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔

 یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالات میں یمن کا موقف بحیرہ عرب اور باب المندب میں صیہونی بحری جہازوں کو روکنے پر استوار ہے۔

یمنی وزارت خارجہ نے غاصب اسرائيلیوں اور ان کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر اور باب المندب میں کشیدگي میں اضافے  کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت کی مکمل سیاسی، مالی، فوجی اور لاجسٹک حمایت کی وجہ سے صیہونی حکومت کے جرائم کا اصل ذمہ دار ہے خاص طور پر اس لئے کہ وہ عالمی امن و امان کے قیام کی سلامتی کونسل کی ذمہ داری پر عمل کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdj909syt0xn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ