تاریخ شائع کریں2024 3 March گھنٹہ 00:06
خبر کا کوڈ : 626973

امام جمعہ تہران آیت اللہ امامی کاشانی انتقال کر گئے

امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی کچھ ہی دیر پہلے اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کرگئے۔

آیت اللہ امامی کاشانی مرحوم 3 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے اور شہید مطہری ہائی اسکول کے سربراہ بھی تھے۔
https://taghribnews.com/vdccmeqe12bqio8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ