تاریخ شائع کریں2024 29 February گھنٹہ 16:47
خبر کا کوڈ : 626724

نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے

روسی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کی جانب سے نیٹو فوج کی یوکرین میں تعیناتی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو ممالک یوکرین میں فوج بھیجتے ہیں تو اس سے خطے میں جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔
نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے۔

پارلیمنٹ سےاپنے سالانہ خطاب میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گا،روسیوں کی اکثریت یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائیوں کی حمایت کرتی ہے، مسلح افواج کی جنگی صلاحیتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے، روسی فوجیں اعتماد کے ساتھ پیش قدمی کر رہی ہیں اور نئے علاقوں کو آزاد کروا رہی ہیں۔

  روسی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کی جانب سے نیٹو فوج کی یوکرین میں تعیناتی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو ممالک یوکرین میں فوج بھیجتے ہیں تو اس سے خطے میں جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgx393tak9xu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ