تاریخ شائع کریں2024 29 February گھنٹہ 17:36
خبر کا کوڈ : 626719

فلسطینی مقاومتی تنظیموں اور صہیونی حکومت کے درمیان قطر میں مسلسل مذاکرات جاری

اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق قطر میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا کسی بھی وقت اعلان کیا جاسکتا ہے۔

فلسطینی مقاومتی تنظیموں اور صہیونی حکومت کے درمیان قطر میں مسلسل مذاکرات جاری ہیں۔

صہیونی کے ریڈیو کے مطابق حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان کسی وقفے کے بغیر مذاکرات جاری ہیں جس کے نتیجے میں کسی بھی لمحے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا اعلان متوقع ہے۔

اس سے پہلے ذرائع ابلاغ میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ دوحہ میں مذاکرات پر مامور صہیونی وفد جمعرات کو تل ابیب روانہ ہوگا اور صہیونی حکام کو مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دے گا۔
https://taghribnews.com/vdca6inio49nu01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ