تاریخ شائع کریں2024 29 February گھنٹہ 14:54
خبر کا کوڈ : 626708

حزب اللہ لبنان سے راکٹ حملوں کی ایک نئی لہر

صیہونی میڈیا نے آج لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے جسکے مطابق صہیونی بستی شلومی میں کم از کم 5 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
حزب اللہ لبنان سے راکٹ حملوں کی ایک نئی لہر
صہیونی میڈیا نے آج لبنان سے راکٹ حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی ہے جو شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی بستی شلومی کی طرف فائر کئے گئے۔

صیہونی میڈیا نے آج لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے جسکے مطابق صہیونی بستی شلومی میں کم از کم 5 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

البتہ ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdciuqaqvt1ary2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ