تاریخ شائع کریں2024 27 February گھنٹہ 14:30
خبر کا کوڈ : 626536

پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیتا رہتا ہے

2019 میں ہندوستان کے ساتھ فضائی جنگ کی 5 برس مکمل ہونے  پر پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گيا ہے کہ اسلام آباد امن کے لیے پرعزم ہے اور اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیتا رہتا ہے۔
پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیتا رہتا ہے
پاکستانی فوج نے ہندوستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

2019 میں ہندوستان کے ساتھ فضائی جنگ کی 5 برس مکمل ہونے  پر پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گيا ہے کہ اسلام آباد امن کے لیے پرعزم ہے اور اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیتا رہتا ہے۔

بیان میں کہا گيا ہے پاکستان کے عوام، ملک کی  خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا فوری اور ہر بار پوری قوت کے ساتھ اور کسی ہچکچاہٹ کے بغیر جواب دیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdchx-n--23nimd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ