تاریخ شائع کریں2024 26 February گھنٹہ 19:10
خبر کا کوڈ : 626457

صیہونی حکومت کا پہلی بار شمال مشرقی لبنان کے شہر بعلبک پر حملہ

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار لبنان کے شہر بعلبیک کو نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کا پہلی بار شمال مشرقی لبنان کے شہر بعلبک پر حملہ
صیہونی حکومت کا پہلی بار شمال مشرقی لبنان کے شہر بعلبک کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار لبنان کے شہر بعلبیک کو نشانہ بنایا ہے۔

اسی سلسلے میں احد نیٹ ورک نے بھی خبر دی ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے بعد پہلی بار صہیونی دشمن نے شہر بعلبیک کو تین مراحل میں نشانہ بنایا۔

صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کا دوسرا حملہ دشت عدوس میں خوراک کے گودام کے قریب ایک مکان پر کیا گیا جس کو پہلے حملے میں نشانہ بنایا گیا اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcjimemauqe8xz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ