تاریخ شائع کریں2024 26 February گھنٹہ 16:32
خبر کا کوڈ : 626445

انتخابات ملک کی تقدیر بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں

ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں عوام کی کثرت سے شرکت بہت ضروری ہے۔ انتخابات ملک کی تقدیر بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
انتخابات ملک کی تقدیر بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں
عبداللہیان نے انتخابات میں شرکت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر ووٹ کے بدلے دنیا میں ایران کا پرچم مزید بلند ہوگا۔

ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں عوام کی کثرت سے شرکت بہت ضروری ہے۔ انتخابات ملک کی تقدیر بدلنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپنے پیارے ملک کو مزید سربلند کرنے کے لئے سب مل کراپنا حصہ ڈالیں اور انتخابات میں شرکت کریں۔

اپنے پیغام میں عبداللہیان نے مزید کہا ہے کہ ہر ووٹ کے بدلے بین الاقوامی برادری میں ایران کا پرچم پہلے سے زیادہ بلند ہوگا۔

یاد رہے کہ ایران میں اگلے جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں جس میں ملک بھر سے امیدوار عوامی ووٹوں سے پارلیمنٹ کی نمائندگی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgt393nak9xt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ