تاریخ شائع کریں2023 22 September گھنٹہ 15:15
خبر کا کوڈ : 607791

اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریر کو سب سے زیادہ دیکھا گیا

ایرانی صدر کی تقریر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے مقابلے میں دو گنا زیادہ دیکھا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریر کو سب سے زیادہ دیکھا گیا
اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر عالمی سربراہوں کی تقریریں نشر کی کی ہیں جنہیں دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریر کو سب سے زیادہ دیکھا گیا ہے۔

ایرانی صدر کی تقریر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے مقابلے میں دو گنا زیادہ دیکھا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں مختلف اور اہم موضوعات کا ذکر کیا اور  یورپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور اسے جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، امریکہ کی جنگ پسندی اور ریاستی دہشت گردی پر سخت تنقید کی، امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف وزری کا ذکر کیا اور ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی اور تہران کی کامیابی کا اعلان کیا۔
https://taghribnews.com/vdcjhaemvuqeyaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ