تاریخ شائع کریں2023 30 June گھنٹہ 16:18
خبر کا کوڈ : 598523

توہین قرآن کے اقدام سے صرف مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی مذاہب کے جذبات کو مجروح کیا

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک جو آزادی اور دوسروں کے احترام کا دعویٰ کرتے ہیں وہ سب سے قیمتی آسمانی کتاب جو انسان کی رہنمائی کے لیے آئی ہے، کی توہین کر رہے ہیں ۔
توہین قرآن کے اقدام سے صرف مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی مذاہب کے جذبات کو مجروح کیا
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔

یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز جمعہ نماز شہر رفسنجان کے نمازیوں کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک جو آزادی اور دوسروں کے احترام کا دعویٰ کرتے ہیں وہ سب سے قیمتی آسمانی کتاب جو انسان کی رہنمائی کے لیے آئی ہے، کی توہین کر رہے ہیں ۔

رئیسی نے کہا کہ اس اقدام نے نہ صرف دو ارب مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی مذاہب کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قرآن کریم کی توہین تمام آسمانی مذاہب کی توہین ہے، انسانیت کی توہین اور تمام انسانی اقدار کی توہین ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb5wbsfrhb9sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ