ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور کچھ اقتصادی معاہدوں پر دستخط کے لئے رواں ہفتے دمشق جائیں گے۔
ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران آیت الله سید ابراہیم رئیسی اقتصادی شعبے میں تعاون کے کئی منصوبوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...