تاریخ شائع کریں2021 13 September گھنٹہ 22:25
خبر کا کوڈ : 518760

فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونیوں کو زخمی کردیا

فلسطینی جوان کے حملے کے بعد صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگيا۔ صہیونی ذرائع کے مطابق صہیونی سکیورٹی فورسز نے ایک فلسطینی جوان کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق فلسطینی جوان زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔
فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونیوں کو زخمی کردیا
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی جوان نے چاقو سے صہیونیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 صہیونی زخمی ہوگئے۔ المیادین کے مطابق حملہ آور فلسطینی جوان کو صہیونی سکیورٹیف ورسز نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

فلسطینی جوان کے حملے کے بعد صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگيا۔ صہیونی ذرائع کے مطابق صہیونی سکیورٹی فورسز نے ایک فلسطینی جوان کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق فلسطینی جوان زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg379nzak9qu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ