تاریخ شائع کریں2021 23 June گھنٹہ 22:48
خبر کا کوڈ : 509004

بشار اسد کا یمن کی مرکزی حکومت کے سربراہ کے نام پیغام

شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کے نام ایک پیغام میں ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور یمن میں قیام امن اور ملت یمن کی مزید پیشرفت و ترقی سے متعلق نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
بشار اسد کا یمن کی مرکزی حکومت  کے سربراہ کے نام پیغام
شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی مرکزی حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان ہماہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے.

شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کے نام ایک پیغام میں ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور یمن میں قیام امن اور ملت یمن کی مزید پیشرفت و ترقی سے متعلق نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

بشار اسد نے اپنے پیغام میں یمنی عوام  کی جانب سے شامی عوام کی حمایت اور ان کے آزادانہ فیصلوں کی تعریف کی ہے  شامی صدر کا یہ پیغام یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی جانب سے صدارتی انتخابات میں بشاراسد کی کامیابی پرمبارک باد کے پیغام کے جواب میں بھیجا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchvwnmk23nvvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ