پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے سابق وزیراعظم میگنے بونڈیوک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عالمی اداروں کے کردار کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔
اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔