تاریخ شائع کریں2021 4 April گھنٹہ 16:26
خبر کا کوڈ : 498656

بحرین؛ بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

آل خلیفہ حکومت کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں مظاہرہ کرنے والوں نے قیدیوں کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا۔
بحرین؛ بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے
بحرین کے کئی شہروں میں گزشتہ روز جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کے ذریعے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

آل خلیفہ حکومت کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں مظاہرہ کرنے والوں نے قیدیوں کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا۔

بحرینی عوام خصوصا سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں قید 60 افراد سے زیادہ کرونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن کا کوئی علاج معالجہ نہیں کروایا جا رہا ہے۔


https://taghribnews.com/vdchm6nk-23nw-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ