عراقی زرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے میں نصف جدید ترین دفاعی سسٹم ان معمولی راکٹوں کے سامنے بے بس دکھائی دیا اور اب تک تین راکٹ سفارتخانے میں تباہی مچاچکے ہیں
شیئرینگ :
عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
تقریب نیوز کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے جن میں سے تین راکٹ امریکی سفارتخانے پر گرے ہیں۔
زرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے سے اسوقت دھوان اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے جبکہ سفارتخانے کے سائرن بج اٹھے ہیں۔
عراقی زرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے میں نصف جدید ترین دفاعی سسٹم ان معمولی راکٹوں کے سامنے بے بس دکھائی دیا اور اب تک تین راکٹ سفارتخانے میں تباہی مچاچکے ہیں۔
زرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز فضا میں منڈلا رہے ہیں تاکہ حملہ آوروں کا سراغ لگا سکیں۔
اسوقت بغداد کے گرین زون میں پولیس کی گاڑیاں اور ایمبولینسیں جاتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔