تاریخ شائع کریں2021 30 January گھنٹہ 02:42
خبر کا کوڈ : 491330

انٹونیو گوٹریس کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا.

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
انٹونیو گوٹریس کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا.
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کل رات دیر گئے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی کہ مجھے کورونا کا ٹیکہ لگ گیا۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے ٹویٹر پر لکھا کہ آج میں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد بہت خوشی محسوس کی۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہر ایک کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ دنیا کے ہر فرد کیلئے کورونا ویکسین دستیاب ہو۔

انہوں نے کہا کہ وبا کے اس مرحلے میں ہم میں سے کوئی بھی اس وقت تک محفوظ نہیں ہے جب تک کہ سب محفوظ نہیں ہوجاتے۔
https://taghribnews.com/vdcjtvexyuqehtz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ