تاریخ شائع کریں2021 11 January گھنٹہ 00:50
خبر کا کوڈ : 489182

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔
الفرات کے حوالے سے خبر ہے کہ کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ  لگ گئی۔

اطلاعات کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق حرم حسینی کے پیچھے شیخ احمد الوائلی سڑک پر ایک زير تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی جس کے بعد دھوئیں کے گہرے بادل علاقہ پر چھا گئے۔

آگ لگنے کے علل و اسباب کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw9ba5rhbw8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ