افغان صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے
افغان صوبے قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے
شیئرینگ :
افغان صوبے قندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان 5 فوجی اہلکاروں کو یرغمال بناکر ساتھ بھی لے گئے۔
افغان حکام کے مطابق طالبان کے حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ زمین بوس ہوگئی جب کہ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے گامبیا کے دارالحکومت میں اوآئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،سعودی ...